Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

دبئی میں رمضان کے روایتی بازار سج گئے، شہریوں کا رش

رمضان آتے ہی دبئی میں روایتی بازار سج گئے ہیں جن کو ’سوق رمضان‘ کہا جاتا ہے۔ لوگ بڑی تعداد میں ان بازاروں کا رخ کرتے ہیں جہاں سحروافطار میں استعمال ہونے والے سامان کے علاوہ دیگر اشیا بھی دستیاب ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: