Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

شاہ سلمان بن عبدالعزیز ریاض سے جدہ پہنچ گئے

جدہ کے کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر مکہ کے نائب گورنر نے ان کا خیر مقدم کیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز رمضان کے آغاز سے قبل بدھ کو ریاض سے جدہ پہنچ گئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان بن عبدالعزیز نے ان کا خیر مقدم کیا۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ہمراہ شاہی شخصیات اورعہدیدار بھی پہنچے ہیں۔
قبل ازیں شاہ سلمان بن عبدالعزیز بدھ کو ریاض سے جدہ کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

شیئر: