Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو سونے کے نرخوں میں کمی

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 204.45 ریال رہی ہے ( فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 22 مارچ  2023 کو کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 204.45 ریال رہی جو منگل کو کاروبار کے اختتام پر 208.67 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 233.66 ریال، 22 قیراط 214.18 اور 18 قیراط 175.24 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,962.71 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,056.17 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,243.10 میں دستیاب رہی۔

شیئر: