Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کل سے

’رجسٹریشن کا اختتام تعداد مکمل ہونے پر ہوگا‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا اعلان کردیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق اعتکاف میں بیٹھنے والے کل جمعرات سے اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔
انتظامیہ نے کہاہے کہ ’نسک ایپ میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن ہوگی‘۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’رجسٹریشن کا اختتام تعداد مکمل ہونے پر ہوگا لہذا خواہشمند پہلی فرصت میں اپنا اندراج کرالیں‘۔

شیئر: