Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’صرف بیٹیوں کی تعلیم کی وجہ سے افغانستان چھوڑ کر پاکستان آئے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=-Lsbhptz0eQ [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/-Lsbhptz0eQ.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
’افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد ہم اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ سکتے تھے اس لیے ہم پاکستان چلےآئے۔ یہاں شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں یونیورسٹی میں داخلہ نہیں ملا۔‘ یہ کہنا ہے افغان طالبہ حنفیہ کا جو اپنے خاندان کے ساتھ افغانستان سے کوئٹہ منتقل ہوئی ہیں۔ کوئٹہ سے زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: