Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

گاڑیوں کے 80ہزار نقلی پرزے ضبط

دمام .... وزارت تجار ت و سرمایہ کاری نے گاڑیوں کے 80ہزارنقلی فاضل پرزے ضبط کرلئے۔ ایشیائی تارکین معروف عالمی کمپنیوں کے اسٹیکر لگا کر نقلی پرزے فروخت کررہے تھے۔ چین اور ہندوستان میں تیار کردہ پرزوں کو جاپانی اور امریکی کے طور پر فروخت کیا جارہا تھا۔

شیئر: