Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
تازہ ترین

ہند الزاھد دمام ایئرپورٹ ڈائریکٹرز کونسل کی رکن

ریاض .... محکمہ شہری ہوابازی نے دمام ایئرپورٹ کی کمپنی میں ایک خاتون کو پہلی بار ڈائریکٹرز کونسل کا رکن مقرر کردیا۔ یہ فیصلہ وزیر نقل و حمل و سربراہ مجلس انتظامیہ سلیمان الحمدان کی موجودگی میں کیا گیا۔ ہند الزاھد پہلی سعودی خاتون ہیں جنہیں دمام ہوائی اڈے کی کمپنی کی ڈائریکٹرز کونسل کا رکن بنایا گیا ہے۔ 

شیئر: