Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جدہ میں کورنیش روڈ 25 مارچ تک ٹریفک کے لیے بند

’فارمولا ون کے اختتام کے بعد مذکورہ روڈ کوعام ٹریفک کے لیے تیار کیا جارہا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ جدہ میں کورنیش روڈ آج منگل سے ہفتہ 25 مارچ تک بند رہے گی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ روڈ کو فارمولا ون کے لیے بند کردیا گیا تھا۔
محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’فارمولا ون کے اختتام کے بعد مذکورہ روڈ کوعام ٹریفک کے لیے تیار کیا جارہا ہے‘۔
’اسے قبل ازیں فارمولا ون کے لیے مختص کیا گیا تھا اور اسے ریس کے لیے مہیا کیا گیا تھا‘۔
محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’مذکورہ روڈ پر واقع عمارتوں کے رہائشیوں کے لیے خصوصی پرمٹ ہے‘۔

شیئر: