Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان

مملکت میں 24 قیراط ایک گرام سونا 238.12 ریال میں دستیاب رہا ( فوٹو: الشرق الاوسط)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر 20 مارچ  2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 208.35 ریال رہی جو اتوار کو کاروبار کے اختتام پر 209.83 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 238.12 ریال، 22 قیراط 218.27 اور18 قیراط 178.59 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,014.36 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,110.28 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,302.13 میں دستیاب رہی۔

شیئر: