Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

مصری نے جیپ تیار کرکے رکشہ سے نجات دلادی

قاہرہ .....مصر کا ایک نوجوان احمد سعید عمر جیپ تیار کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ احمد سعید نے یہ کارنامہ اپنے معمولی سے ورکشاپ میں انجام دیا۔ اسکی بدولت مصر میں چلنے والے رکشہ سے مقامی شہری نجات پاجائیں گے۔ اس میں 6افراد باآسانی سواری کرسکیں گے۔ ان دنوں مصر کے اکثر شہروں میںرکشہ کا رواج بہت زیادہ ہوگیا ہے۔ زیادہ تر ہندوستان سے درآمد کئے جارہے ہیں۔

شیئر: