Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پچاس سال بعد چاند پر واپسی کے لیے نیا خلائی سوٹ تیار

ناسا نے آرٹیمس تھری مون مشن کے تحت سال 2025 میں چاند پر جانے والے خلابازوں کے لیے نئے خلائی سوٹ کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ سوٹ لائف سپورٹ کا کام کرتے ہوئے چاند کی سطح پر اترنے والے خلابازوں کو اپنے پیروں پر چلنے میں مدد فراہم کریں گے۔

شیئر: