Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 نومبر ، 2026 | Friday , November &nbs+03:00; 06, 2026
جمعہ ، 06 نومبر ، 2026 | Friday , November &nbs+03:00; 06, 2026

زمان پارک: کشیدگی کے باوجود پی ٹی آئی کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری

لاہور کے علاقے زمان پارک میں کشیدگی کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب علاقے میں پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: