Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

جشن بہاراں: جدہ میں سجے گا پتنگوں کا میلہ

جدہ میں 17 مارچ کو پتنگ میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جشن بہاراں کے عنوان سے جدہ کائٹ، جدہ گلیڈی ایٹرز کائٹ اور یونیک کائٹ کلبس کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے ۔

شیئر: