Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

دمام میں کار شو روم میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

آتشزدگی کے اسباب دریافت کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ( فوٹو: عاجل)
سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک کار شو روم میں لگنے والی آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بروقت کارروائی کرکے اس پر قابو پالیا گیا۔
محکمہ شہری دفاع نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ’آتشزدگی کے اسباب دریافت کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
یاد رہے کہ محکمہ شہری دفاع، آگ، قدرتی آفات اور جنگوں کے خطرات سے سرکاری ونجی املاک اورعوام کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرتا ہے۔

شیئر: