Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

حیدری پر حملے کی مذمت

 ایسی کارروائیاں ملک اور اسلام کے دشمنان ہی کرسکتے ہیں
مکہ مکرمہ (جاوید راہو)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری اور ان کے قافلے پر خودکش حملہ نہایت بزدلانہ کارروائی ہے. یہ بات حافظ عبدالرزاق واسو، شیخ عدیل پیرزادہ اور حافظ عبداللہ بزنجو نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے تمام مسلح افراد اور تنظیموں کو غیر مسلح کرنا ہوگا۔ ایسی کارروائیاں ملک اور اسلام کے دشمنان ہی کرسکتے ہیں۔ اس کارروائی میں بیرونی عناصر کار فرما ہوسکتے ہیں۔ امن و امان کے ادارے علماءاور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے موثر اقدامات کریں۔
 

شیئر: