Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریاض میں جدید تعلیم کے امور پر آگاہی کے حوالے سے ورکشاپ کا اہتمام

ریاض میں جدید تعلیم کے امور پر آگاہی کے حوالے سے ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں طالب علموں کو دنیا کے اہم تعلیمی اداروں کے حوالے سے معلومات سمیت ان تک رسائی کے عمل سے متعارف کروایا گیا۔ مزید تفصیلات ذکا اللہ محسن کی اس رپورٹ میں

شیئر: