Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

’کہانی سنو‘ کا جواب ضرور آنا چاہیے تھا: مہر حسین

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/2ENrinaS_iE [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/2ENrinaS_iE.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے معروف گلوکار کیفی خلیل کے سپر ہٹ گانے ’کہانی سنو‘ کے جواب میں ’ہماری سنو‘ ریلیز ہوا ہے۔ یہ گانا گلوکارہ مہر حسین نے گایا ہے۔ اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے مہر حسین نے کہا کہ کیفی خلیل کا خوبصورت گانا سننے کے بعد انہوں نے سوچا کہ دوسری طرف کی کہانی بھی سامنے آنی چاہیے۔ دیکھیے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: