Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

ریاض میں پاکستان کلچرل گروپ کی جانب سے تفریحی ایونٹ کا اہتمام

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان کلچرل گروپ کی جانب سے تفریحی ایونٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں سفارتی افسران سمیت کمیونٹی کے مردوں اور خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مزید تفصیلات ذکا اللہ محسن کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: