Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سعودی فلیگ ڈے: ریاض کی شاہراہیں قومی پرچموں سے سج گئیں

سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی فلیگ ڈے کی مناسبت سے ہر طرف قومی پرچم لہراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے شاہی فرمان کے بعد 11 مارچ کو فلیگ ڈے منانے کی غرض سے بھرپور اقدامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات ذکا اللہ محسن کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: