Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

افغانستان کی آمدنی میں اضافہ، ’سب تاجروں کے لیے ایک معیار‘

طالبان حکام پاکستان سے افغانستان داخل ہونے والے ٹرکوں سے ٹیکس وصول کرتے ہیں، بلکہ کابل کے بازاروں میں بھی ٹیکس کلیکٹر گشت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ افغان ڈائریکٹر کسٹمز عبدالمتین سعید کا کہنا ہے کہ ٹیکس کلیکٹ کرنے کی وجہ سے آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔

شیئر: