Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

عدالت کے ذریعے خلع لینے والی خاتون طالبان کے ہاتھوں پریشان

افغانستان میں طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد گزشتہ دور حکومت میں عدالتوں کے ذریعے خلع لینے والی خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ طالبان انہیں دوبارہ اپنے سابق شوہروں کے نکاح میں جانے پر مجبور کر رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک عورت کی کہانی اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: