Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

’کہا گیا یہ خواتین کا کام نہیں‘، نیپال کی پہلی ماؤنٹین گائیڈ

نیپال اور جنوبی ایشیا کی پہلی انٹرنیشنل ماؤنٹین گائیڈ داوا شیرپا نے جب کوہ پیمائی کے شعبے میں قدم رکھا تو انہیں کہا گیا کہ یہ خواتین کا کام نہیں لیکن انہوں نے لوگوں کو غلط ثابت کیا اور آج وہ بین الاقوامی سطح پر کوہ پیماؤں کی تربیت کرتی ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: