سعودی عرب میں بسنت میلہ، پتنگ بازی کے شوقین افراد کی شرکت ہفتہ 4 مارچ 2023 10:53 Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/VPNquJTUb5Q [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/VPNquJTUb5Q.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) ) سعودی عرب میں دہران، الخبر اور دمام کائٹ کلب آفیشل کی جانب سے جشن بہاراں بسنت میلے کا اہتمام کیا گیا۔ بسنت میلے میں پتنگ بازی کا شوق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں سعودی عرب بسنت میلہ پتنگ بازی پتنگ اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں