Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

’ہم انتظار کر رہے تھے آخر میں اس کی اٹلی سے لاش ملی‘

اٹلی میں کشتی کے حادثے میں زندگی کی بازی ہارنے والے ایک اور پاکستانی شہری اذان آفریدی کی لاش پانچ دن بعد مل گئی ہے۔ 15 برس کا اذان آفریدی نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ ان کے والد گلبرگ پشاور کے سابق نائب ناظم تھے۔ مزید تفصیلات فیاض احمد کی اس رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: