Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

باحہ ، مھد الذھب اور العیص میں بارش، ژالہ باری

  باحہ.... باحہ ریجن ، مھد الذھب اور العیص میں مختلف مقامات پر جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ باحہ سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ وہاں بعض مقامات پر موسلا دھار اور دیگر میں درمیانے درجے کی بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ العیص کی تحصیلوں میں اوسط درجے کی بارش ہوئی۔3دن سے یہاں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مھد الذھب میں مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے زو ر دار بارش کا سلسلہ رہا۔ کئی جگہوں پر درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔

شیئر: