Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

مسجد الحرام میں رمضان سیزن کے لیے آپریشنل پروگرام

اس سال زیادہ تعداد میں زائرین کی آمد متوقع ہے (فوٹو: ٹوئٹر حرمین شریفین)
سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ جعمرات دو مارچ کو رمضان سیزن آپریشنل پروگرام کا افتتاح کرے گی۔ انتظامیہ کے دفتر کے شیخ سبیل ہال میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
عاجل ویب کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس تقریب کی صدارت کریں گے۔
شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالات کے جواب بھی دیں گے۔ اس سال گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ تعداد میں زائرین کی آمد متوقع ہے۔

شیئر: