Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو دوسرے دن بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 193.69 ریال رہی ( فائل فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 28 فروری 2023 کو دوسرے دن بھی کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 193.69 ریال رہی جو منگل کو کاروبار کے اختتام پر 191.37 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 221.36 ریال، 22 قیراط 202.91 اور18 قیراط 166.02 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,859.41 ریال، 22 قیراط کی گنی 1,947.95 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,125.04 میں دستیاب رہی۔

شیئر: