Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایک صدی پرانی ٹرین جو آج بھی پٹڑی پر ہے

سکاٹ لینڈ میں سٹیم انجن سے چلنے والی 100 سالہ پرانی ٹرین آج بھی پٹڑیوں پر چل رہی ہے۔ ’فلائنگ سکاٹس مین‘ کے نام سے مشہور یہ ٹرین 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: