عسیر میں محکمہ انسداد گداگردی نے مختلف مساجد کے سامنے گداگری کے مرتکب چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق گرفتار شدگان میں ایک شہری، ایک شامی خاتون اور دو یمنی ہیں۔
مزید پڑھیں
-
ربع صدی گزر گئی، سعودی طلبہ کی سوڈانی ٹیچر سے محبت کم نہ ہوئیNode ID: 746656
-
ہروب لگنے کے ایک ہفتے بعد کفالت تبدیل کرائی جا سکتی ہے؟Node ID: 746661
محکمہ انسداد گداگری نے کہا ہے کہ ’عسیر کی ایک مسجد میں نماز کے بعد گداگری کرتے ہوئے ایک شہری کو گرفتار کیا ہے‘۔










