Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

مونٹریال کی وہ گلی جہاں ’بغیر چوٹ کے سکیئنگ‘ ہوتی ہے

کینیڈا کے شہر مونٹریال کی ایک گلی میں ایسی برف پر سکیئنگ ہو رہی ہے جو کہیں اور سے لائی گئی ہے۔ برف پر پھسلنے والوں کا لطف تو اپنی جگہ، گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہو کر نظارہ کرنے والے بھی بڑے جوش میں ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں  
 

شیئر: