Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

ورچوئل لائبریری جہاں ’اڑنے اور چلنے‘ کا اختیار آپ کے ہاتھ میں

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=hjDRNEQP6S8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/hjDRNEQP6S8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کراچی کی ورچوئل لائبریری میں آپ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کے کسی بھی مقام کی سیر کر سکتے ہیں، اور اس کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ تھری ڈی اسکرین اور لائبریری میں بنایا گیا ماحول یہاں دیکھنے والوں یہ محسوس ہی نہیں ہونے دیتا کہ وہ اپنی آنکھوں کے سامنے دکھنے والے منظر سے کئی گنا دور ہیں۔ مزید تفصیلات زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: