Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

امریکہ اور امارات میں 160میزائلوں کا سودا

واشنگٹن۔۔۔۔امریکی وزارت دفاع نے واضح کیا ہے کہ دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کو 2ارب ڈالر میں 160میزائل فروخت کرنے کی منظور ی دیدی ۔امریکہ پیٹریاٹ پیک کے60میزائل اور جم ٹی ساخت کے 100میزائل امارات کے حوالے کریگا۔

شیئر: