Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

مملکت کے 5علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان

ریاض۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج جمعہ کو مملکت کے 5علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکا ہے۔نجران ،جازان ، عسیر ، باحہ اور مکہ مکرمہ کے بالائی علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ان تمام علاقوں میں موسم غیر مستحکم رہے گا۔ جمعہ کو مکہ میں انتہائی درجہ حرارت 43، کم از کم 33، مدینہ منورہ میں انتہائی 39کم از کم 28، جدہ میں انتہائی 37کم ازکم 28ریاض میں انتہائی درجہ حرارت 38اور کم از کم 27رہے گا۔

شیئر: