Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’داستان ایسی سُنانی چاہیے کہ لوگ خود کو اُس سے جوڑ سکیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=yX3SAZzdeDM [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/yX3SAZzdeDM.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
انڈیا کے نامور داستان گو دانش حسین نے اردو ادب کی ناپید ہوتی صنف داستان گوئی کو دوبارہ زندہ کیا ہے۔ اپنے مخصوص اندازِ بیان کی وجہ سے لوگ ہمہ تن گوش ہو کر اُن کی داستانیں سُنتے ہیں۔ ان کا داستان گوئی کا سفر کیسے شروع ہوا اور پاکستان میں اُن کا تجربہ کیسا رہا جانیے انعم قریشی کی اس ویڈیو میں

شیئر: