Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

بارش نے محائل میلے کا ٹینٹ الٹ دیا

عسیر ۔۔۔۔طوفانی بارش سے محایل میلے کا ٹینٹ الٹ گیا اور اس میں قائم عارضی اسٹال تباہ اور سامان درہم برہم ہوگیا۔ شہری دفاع نے حفاظتی تدبیر کے طور پر میلے کا پروگرام معطل کردیا۔ ٹینٹ ، پانی بھرجانے پر گرگیا تھا۔ بجلی کے کھمبے الٹ گئے ، دکانیں درہم برہم ہوگئی تھیں۔ شائقین نے یہ ماجرا دیکھ کر سوال کیا کہ اگر خدا نخواستہ حادثے کے وقت ہم لوگ ٹینٹ میں موجود ہوتے تو کیا ہوتا۔

شیئر: