Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

’لیاری کے فٹبالر باصلاحیت لیکن وسائل کی کمی ہے‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/95S58TZD4H8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/95S58TZD4H8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کراچی کے علاقے لیاری کے نوجوان اور بچے کم وسائل کے باوجود میدانوں میں فٹبال کھیلتے نظر آتے ہیں۔ فٹبالر عائشہ عبدالقیوم کا کہنا ہے کہ ’ہمارے پاس باصلاحیت کھلاڑی ہیں لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے تھوڑا پیچھے ہیں۔‘ دیکھیے زین علی کی ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: