Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’لاشیں دِکھائیں پھر یقین ہوگا‘، بارکھان میں لاپتہ خاتون اور بچے منظر عام پر

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=ks7VLPybjNA [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/ks7VLPybjNA.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
بارکھان میں مبینہ طور پر نجی جیل میں قید خاتون گراں ناز اور ان کے بچوں کو بازیابی کے بعد منظرعام پر لے آیا گیا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ میں قیادت کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے باوجود مظاہرین نے لاشیں لے جانے سے روک دیا ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی یہ ویڈیو

شیئر: