Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کوئٹہ: بازیاب افراد کی بارکھان منتقلی کے خلاف احتجاج

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو سے بازیاب کیے گئے پانچ افراد کی بارکھان منتقلی کے خلاف مشتعل مظاہرین نے احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے سرکاری گاڑیوں پر پتھراؤ کیا اور مطالبہ کیا کہ بچوں کو کوئٹہ منتقل کر کے میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے۔ 

شیئر: