Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

پشاور: جس نے گرفتاری دینی ہے قیدیوں کی وین میں بیٹھ جائے: پولیس

پشاور میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر پولیس نے اعلان کیا کہ جو رہنما اور کارکن گرفتاری دینا چاہتے ہیں وہ فوری طور پر قیدیوں کی وین میں بیٹھ جائیں تاکہ قانونی کارروائی مکمل کی جا سکے۔ مزید اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: