Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

وینس: خشک سالی نے نہروں میں ’گوندولا‘ کا چلنا مشکل بنا دیا

دنیا بھر میں سیاحت کے لیے مشہور اٹلی کے شہر وینس میں آمدو رفت کے لیے استعمال ہونے والی کشتیوں کا چلنا مشکل ہو گیا ہے۔ بعض نہروں میں پانی کی سطح اتنی کم ہو گئی ہے کہ روایتی کشتی ’گوندولا‘ نہیں چل سکتی۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: