Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل کو سونے کے نرخ کم ہوگئے

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 193.90 ریال رہی ہے ( فائل فوٹو:عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 21 فروری 2023 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔
مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 193.90 ریال رہی جو اتوار کو کاروبار کے اختتام پر 194.32 ریال میں دستیاب تھا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 221.60 ریال، 22 قیراط 203.13 اور18 قیراط 166.20 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,861.44 ریال، 22 قیراط کی گنی 1,950.08 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,127.36 میں فروخت کی جاتی رہی۔

شیئر: