Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

آج یکم شعبان ہے، 21 مارچ کو رمضان کا چاند دیکھا جائے گا

’رویت ہلال کمیٹیوں نے تمیر کے پہاڑوں پر شعبان کا چاند دیکھا ہے‘ (فوٹو: سبق)
سعودی عرب نے کہا ہے کہ منگل کو یکم شعبان ہے جبکہ 21 مارچ کا سورج غروب ہونے پر رمضان کا چاند دیکھا جائے گا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے متعلقہ ادارے نے کہا ہے کہ ’رویت ہلال کمیٹیوں نے تمیر کے پہاڑوں پر شعبان کا چاند دیکھا ہے۔‘
متعلقہ ادارے نے کہا ہے کہ ’رویت کا ہلال کا ثبوت ملنے پر یکم شعبان کا اعلان کیا جا رہا ہے۔‘
ماہر موسمیات نے کہا ہے کہ ’فلکی حساب سے چاند اور سورج کا ملاپ 21 مارچ کی شام کو 8 بجکر 23 منٹ پر ہو گا۔‘
 

شیئر: