Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025

سعودی اور عراقی وزرائے داخلہ کی ملاقات

’وزارئے داخلہ نے سیکیورٹی کے حوالے سے ایک دوسرے سے تعاون کی یقین دہائی کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعودی بن نایف سے عراقی وزیر داخلہ جنرل عبد الامیر کامل الشمری نے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات وزارت داخلہ کے صدر دفتر ریاض میں ہوئی ہے۔
ملاقات کے دوران دونوں زرا نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔
دونوں وزارئے داخلہ نے سیکیورٹی کے حوالے سے ایک دوسرے سے تعاون کی یقین دہائی کی ہے۔
سعودی عرب اور عراق کے درمیان سرحدوں کی حفاظت کے علاوہ دونوں ملکوں کی سلامتی کو یقینی بنانے پر گفتگو ہوئی ہے۔
 

شیئر: