Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

سعودی قیادت کی طرف سے بنگلہ دیشی صدر کو تہنیتی مکتوب

’سعودی قیادت نے بنگلہ دیشی صدر کو تہنیتی پیغامات روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بنگلہ دیشی محمد شہاب الدین کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے بنگلہ دیشی صدر کو تہنیتی پیغامات روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے بنگلہ دیشی صدر کے لیے کامیابی کی امید ظاہر کی ہے۔
سعودی قیادت نے کہا ہے کہ ’ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ کا انتخاب ملک اور قوم کے لیے بہتری کا باعث ہوگا‘۔
’ہم بنگلہ دیش کے لیے ترقی اور کامرانی اور ہر میدان میں کامیابی کی امید رکھتے ہیں‘۔
 

شیئر: