Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

یونس خان افغان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرینگے؟

  اسلام آباد.. افغان کرکٹ بورڈ کے سربراہ عاطف مشال نے دعوی کیا ہے سابق کپتان یونس خان نےا فغانستان کی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لئےرضامند ظاہرکردی ۔عاطف مشال نے کہاکہ یونس خان کےساتھ معاملات طے کرنے کے لئے چیت جاری ہے۔انہوںنے پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کے حوالے سے کہاکہ پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ۔ نیوٹرل وینیوپر کھیلنے کی خواہش ہے۔ انہوں نے پیشکش کی کہ پاکستان چاہے توافغانستان آکرکرکٹ کھیل سکتا ہے۔ 

شیئر: