Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026
جمعرات ، 14 مئی ، 2026 | Thursday , May   14, 2026

سویڈن کی ’الیکٹرک بوٹ‘ جو ہوا میں اڑے گی

سویڈن میں ایک کمپنی نے ’الیکٹرک بوٹ‘ یا بجلی سے چلنے والی کشتی تیار کی ہے جو پانی پر چلتے ہوئے رفتار پکڑے گی اور پھر اڑنے لگے گی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: