Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

اسلام آباد: چار افراد کو زخمی کرنے والے تیندوے کی اٹکھیلیاں

اسلام آباد کی رہائشی سوسائٹی ڈی ایچ اے میں چار افراد کو زخمی کرنے والے تیندوے کو پکڑنے کے بعد ریسکیو سینٹر میں اٹکھیلیاں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: