Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

ترکیہ میں زلزلے سے تباہ شدہ گاڑیوں کا بڑا کباڑخانہ

ترکیہ میں زلزلے سے بڑی عمارت اور مکانوں کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی بہت بڑی تعداد بھی تباہ ہوئی ہے۔ ترکیہ کے شہر قہرمان مرعش میں ان ٹوٹی پھوٹی گاڑیوں کے لیے ایک ’جَنک یارڈ‘ بنایا گیا ہے جو تیزی سے بھرتا جا رہا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: