Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025
بدھ ، 20 اگست ، 2025 | Wednesday , August   20, 2025

نیو ڈاؤن ٹاؤن دنیا کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہوگا: گورنر ریاض

گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر نے کہا ہے کہ ’نیو ڈاؤن ٹاؤن‘ دنیا کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہو گا۔ سعودی ولی عہد وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعرات کو دارالحکومت میں ’المربع الجدید ڈویلپمنٹ کمپنی‘ کا اعلان کیا تھا۔ یہ کمپنی اس پروجیکٹ پر کام کرے گی۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں

شیئر: