Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

’مصنوعی ذہانت کے شعبے کے لیے پاکستان ایک اچھی مارکیٹ ہے‘

خلیجی ممالک سے فیوچر سمٹ پاکستان میں شرکت کرنے والے مندوبین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایڈوانس ٹیکنالوجی کے شعبے میں بے تحاشہ مواقع موجود ہیں، اگر اس سیکٹر میں مزید کام کیا جائے تو نہ صرف خلیجی ممالک بلکہ دنیا کے کئی ممالک کے لیے پاکستان مددگار ثابت ہوسکتا ہے اور اچھی آمدنی بھی حاصل کر سکتا ہے۔ مزید تفصیل زین علی کی اس ویڈیو میں دیکھیے۔

شیئر: